Sunday, October 13, 2019

نماز کی اہمیت کیوں ضروری ہے

نماز 
نماز  دین کی جڑ ہے تو 
نماز دین کا ستون تو 
خدا سے ملنے کا راستہ ہے تو نماز 
بندے کی نجات کا باعث 
نماز ہی بندے کو جنت لے جائے گی 
اور نماز ہی بندے کو دوزخ لے جائے گی 
نماز ہی خدا سے تعلق جوڑنے کا ذریعہ ہے 
نماز ہی آخرت میں بخشش کا سبب بنے گی
نماز سے جن کو محبت ہے 
وہی لوگ کامیاب ہیں 
نماز پڑھنے سے ہی دل کو سکون ملتا ہے 
ایک نماز پڑھنے سے ہمیں 
عیسائیت اور مسلمان کے درمیان کا فرق معلوم ہوتا ہے 
نماز سے ہی انسان آجاتا ہے دنیا کی آشائشوں سے باز 
اور ہو جاتا ہے رب کے قریب 
اگر ہم دنیا میں رہتے ہوۓ نماز قائم نہیں کریں گے تو کیسے بچ سکیں گے 
قبر میں ہم نکیرین کے حساب سے 
جو لوگ نماز پڑھتے ہیں وہ کبھی کسی نہیں ڈرتے اور دنیا کی افادیت سے لطف اندوز ہوتے 
وہ صرف آخرت کے حساب وکتاب کے منتظر رہتے ہیں


کسی اللہ والے  سے شخص  نے پوچھا کہ اللہ کا رابطہ نمبر کیا جس پہ آپ لوگ بات کرتے ہیں 
اس کو جواب ملا وہ نمبر صرف نماز ہی ہے 
بے پناہ دنیا پہ نہ کر اعتبار تو اچانک ہوگا موت کا شکار 
کرلو توبہ رب کی رحمت ہے بری ورنہ قبر میں ھوگی سزا کڑی 
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
اب جس نے یہ پوسٹ پڑھ لی ہے وہ اٹھے اور جونسی نماز کا وقت ہوا ہے وہ پرھے اور 
یہ پوسٹ سب دوستوں کو شئیر کردیں 

No comments: